the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گوئٹے مالا سٹی،15جون(ایجنسی) گوئٹے مالا اور جنوبی میکسیکو میں 6.9 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا جس سے پانچ افراد کی موت ہو گئی. زلزلے آنے کے فورا بعد بجلی چلی گئی اور کئی مکان منہدم ہو گئے. حکام نے یہ معلومات دی.

امریکی ارضیاتی سروے



کی رپورٹ کے مطابق رات تقریباًایک بج کر 30 منٹ پر آئے زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 6.9 درج کی گئی۔
زلزلے کا مرکز شمال مغربی شہر سین مارکوس میں زمین کی سطح سے 111 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

آغاز میں دو لوگوں کی موت کی خبر تھی، لیکن زلزلے کے دوران تین اور لوگوں کا دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.